انٹرنیشنل

سعودی عرب نےدنیا کوبڑی خبرسنادی،پروازیں بھی بحال

سعودی عرب نے اپنی سرحدیں کھولنے کے ساتھ بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کردیں

عرب میڈیا کےمطابق کورونا وائرس کی نئی شکل سامنےآنےکےبعد سعودی عرب نےبیرون ملک آمدورفت پرپابندی عائد کردی تھی جواب کردی گئی ہے اورساتھ ہی بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کردی گئی ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کےمطابق وزارت صحت کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےپیش نظرفیصلہ کیا گیا ہےکہ اب سرحدیں کرنےکےفیصلےمیں مزید توسیع کی ضرورت نہیں لہذا آج سےتمام بین الاقوامی پروازیں بحال کردی جائیں گی اورسمندری راستوں سےبھی آمد ورفت بھی بحال کردی گئیں۔ واضح رہےسعودی حکومت کی جانب سے یہ پابندی 20 دسمبر کوایک ہفتےکےلیےلگائی گئی تھی تاہم اسےمزید ایک ہفتےکےلیےبڑھا دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں