انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

امریکی کانگرس نےصدرٹرمپ کےاختیارات چھین کرنئی تاریخ رقم کردی

امریکی کانگرس نےصدرٹرمپ کےاختیارات چھین کرنئی تاریخ رقم کردی،سبکدوش ہونےوالےصدرکوایسا دھچکا دیدیا گیا کہ دنیا حیران رہ گئی

امریکی کانگرس نےصدرٹرمپ کےاختیارات چھین کرنئی تاریخ رقم کردی،سبکدوش ہونےوالےصدرکوایسا دھچکا دیدیا گیا کہ دنیا حیران رہ گئی،میڈیا رپورٹس کےمطابق کانگریس نے امریکا کےسبکدوش ہونےوالےصدرڈونلڈ ٹرمپ کوآخری ہفتوں میں ایک اوردھچکا پہنچا دیا۔ امریکی کانگریس نے دفاعی بل ویٹو کرنے کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اختیار بھی بے اثر کر دیا۔

صدرٹرمپ نےکنفیڈریٹ جنرلزکےناموں سےمنسوب فوجی اڈوں کےناموں کی تبدیلی پراعتراض کیا تھا،ری پبلکنزکی اکثریتی سینیٹ کے 100 میں سے 80 سینٹیرزنےصدرٹرمپ کےخلاف ووٹ دیا جبکہ ڈیموکریٹس کا اکثریتی ایوان پہلےہی 80 کےمقابلے میں 322 ووٹوں سےصدر ٹرمپ کےویٹوکےاختیارکوبےاثرکرچکا ہے۔ کانگریس نےسال نوپر 740 ارب ڈالرکا دفاعی بل منظورکرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں