انٹرنیشنل

جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافرطیارہ لاپتا ہوگیا

مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارے میں 50 سےزائد مسافرسوار تھے

خبرایجنسی کا کہنا ہےکہ جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافرطیارہ لاپتا ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارے میں 50 سےزائد مسافرسوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کا کہنا ہےکہ نجی ایئرلائن کا طیارہ جکارتا سےمغربی صوبےجارہا تھا۔ دوسری جانب ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ طیارےکی گمشدگی سےمتعلق معلومات لےرہےہیں۔

متعلقہ خبریں