انٹرنیشنل

کابل:دھماکا میں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس سمیت 3 ہلاک

دھماکےکےنتیجےمیں 1 شخص زخمی بھی ہوا ہے،زخمی کواسپتال منتقل کیا گیا ہےجہاں اسےطبی امداد دی جا رہی ہے

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں بم دھماکا ہوا ہےجس کےنتیجےمیں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ کابل کےعلاقےکرت نومیں آئی ای ڈی بم دھماکا آج صبح کےوقت ہوا۔ دھماکےمیں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس ضیاء ودان اپنے 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ دھماکےکےنتیجےمیں 1 شخص زخمی بھی ہوا ہے،زخمی کواسپتال منتقل کیا گیا ہےجہاں اسےطبی امداد دی جا رہی ہے۔ افغان صدراشرف غنی نےواقعےکی مذمت کرتےہوئےاسےاسلامی اقداراورانسانیت کےخلاف قراردیا ہے۔

متعلقہ خبریں