انٹرنیشنل

ترکی:کورونا ویکسین کا جانوروں پرتجربہ کامیاب

یجین یونیورسٹی میں نئی قسم کےکورونا وائرس کےلیےتیارویکسین کا جانوروں پرتجربہ کامیاب ہوگیا

ترکی کی ایجین یونیورسٹی میں نئی قسم کےکورونا وائرس کےلیےتیارویکسین کا جانوروں پرتجربہ کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق ایجین یونیورسٹی نےترک تحقیقاتی ادارے کےتعاون سےتیارویکسین کےجانوروں پرتجربات کیے۔ کورونا ویکسین کےجانوروں پرکامیاب تجربات کےبعد اب کلینیکل تجربات کیےجائیں گے۔ واضح رہےکہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد کروڑ 13 لاکھ 75 ہزار 812 تک جا پہنچی ہےجبکہ اس موذی وائرس سےہلاکتیں 19 لاکھ 54 ہزار 565 ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں