انٹرنیشنل

نیو یارک میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ زخمی

نیو یارک میں ایک انجن والا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا۔

نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں چھوٹا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا، حادثے میں زخمی ہونے والے پائلٹ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ خبریں