انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر؛سری نگرمیں پاکستانی پرچم لہرا دیئےگئے

بھارت کےیوم جمہوریہ پرمقبوضہ کشمیرکےدارالحکومت سری نگرمیں پاکستانی پرچم لہرایا گیا

کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق بھارت کےیوم جمہوریہ پرمقبوضہ کشمیرکےدارالحکومت سری نگرمیں پاکستانی پرچم لہرایا گیا،پاکستانی پرچم سری نگرکی جامع مسجد کےدروازے پرلگایا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس نےبتایا کہ وادی میں بھارتی فورسزکی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی تاہم ان کی موجودگی میں ہی کشمیری نوجوانوں نےپاکستانی پرچم لگایا،اورکشمیریوں نےبھارتی یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کےطورپرمنایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button