انٹرنیشنل

نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکہ

دھماکے کی نوعیت کے بارے معلومات لی جارہی ہیں، دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے معلومات لی جارہی ہیں، دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا عبدالکلام روڈ پر ہوا جہاں اسرائیلی سفارتخانہ بھی موجود ہے۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button