انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات :کورونا وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے

وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق امارات میں اب تک 838 افراد کورونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس سےمزید 12 افراد انتقال کرگئے۔ وزارتِ صحت کےاعداد وشمارکے مطابق امارات میں اب تک 838 افراد کورونا وائرس سےانتقال کرچکےہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3,647 افراد متاثرہوئےجبکہ 2,770 افراد صحتیاب ہوگئے۔ واضح رہےکہ امارات میں 20 مئی کوایک ہی دن میں 13 افراد انتقال کرگئےتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button