انٹرنیشنل

سعودی عرب پرحوثیوں کےڈرون حملے ناکام

عرب اتحادی فورسز نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا

عرب اتحادی فورسز نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ترجمان اتحادی افواج نے کہا ہے کہ جازان ریجن میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کے ٹکڑے گرے ہیں۔ انہوں نے مزی کہا کہ حوثی باغیوں کے دھماکہ خیز ڈرون کو یمنی فضائی حدود میں ہی تباہ کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button