انٹرنیشنل

فرانس:سیکورٹی بل اورکورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے

سیکورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے

فرانس میں سیکورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے۔ احتجاج پولیس سرگرمیوں کی فلم بندی اور اشاعت پر پابندی کے قانونی مسودے کے خلاف کیا جارہا ہے۔ شہریوں کی ڈرون اور کیمروں سے نگرانی کیے جانے پر بھی فرانسیسی شہریوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button