انٹرنیشنل

آسٹریا میں لاک ڈائون, کورونا کےنئےمریض سامنےآگئے

حکومت تجارت،جسمانی خدمات (ہیرڈریسر)اورسکولوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغازچاہتی ہے

آسٹریا میں لاک ڈائون کےبارے میں فیصلہ آج متوقع ہےاورفیصلےکےدن 1،124 کورونا کیسزاور 59 اموات ریکارڈ کی گئیں۔آسٹریا لاک ڈاؤن کےمتعلق اب تک جومشاورت ہوئی،حکومت تجارت،جسمانی خدمات (ہیرڈریسر)اورسکولوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغازچاہتی ہے لیکن حقیقت اس کےبرعکس ہے،حکومت چاہتی ہےکہ 600 سے 700 نئےانفیکشن روزانہ ہوں۔ متعدد سیاستدان پہلےہی  8 فروری کولاک ڈاؤن میں نرمی کا مطالبہ کرچکےہیں،ممکن ہےکہ پہلےہی توسیع شدہ لاک ڈاؤن کوکچھ علاقوں میں مزید کئی ہفتوں تک بڑھادیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button