انٹرنیشنل

کویت آنے والوں سے کون سا ٹیکس لیا جائے گا؟

محکمہ شہری ہوا بازی کا اس حوالےسےکہنا ہےکہ کویت سےجانےوالےمسافروں سے 3 دینارٹیکس لیا جائےگا

کویت نےیکم جون سےائیرپورٹ ٹیکس کےنفاذ کا اعلان کردیا۔ کویتی جریدے کےمطابق ایئرپورٹ سروس کےنام سےفیس ٹکٹ کی قیمت میں شامل ہوگی۔ ڈائریکٹرمحکمہ شہری ہوا بازی کا اس حوالےسےکہنا ہےکہ کویت سےجانےوالےمسافروں سے 3 دینارٹیکس لیا جائےگا۔ انہوں نےمزید کہا کہ کویت آنےوالےمسافروں سے 2 دینارٹیکس لیا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button