انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

افغان طالبان اور نئی امریکی حکومت میں امن معاہدہ ختم ہوا تو کیا ہوگا؟افغان طالبان نے جوبائیڈن حکومت کو بڑی جنگ کی دھمکی لگا کر پوری دنیا میں تھرتھرلی مچا دی

اگر امریکہ تشدد میں کمی نہ لانے کا بہانہ کرتے ہوئے امن معاہدے سے پیچھے ہٹا تو پھر بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے جس کی تمام ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی

افغان طالبان اور نئی امریکی حکومت میں امن معاہدہ ختم ہوا تو کیا ہوگا؟افغان طالبان نے جوبائیڈن حکومت کو بڑی جنگ کی دھمکی لگا کر پوری دنیا میں تھرتھرلی مچا دی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو امن معاہدے سے دستبرداری پر خبردار کیا ہے،طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔اگر امریکہ تشدد میں کمی نہ لانے کا بہانہ کرتے ہوئے امن معاہدے سے پیچھے ہٹا تو پھر بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے جس کی تمام ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے افغانستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس میں اب تک درجنوں سکیورٹی اہلکار اور عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ان حملوں کے بعد امریکی حکومت کی جانب سے عندیہ دیا گیا تھا کہ طالبان کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button