انٹرنیشنل

جرمنی سمیت کئ ممالک کی سعودی ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کے حملے کی مذمت

جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی  جانب سے سعودی ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ 

جرمنی، برطانیہ اور فرانس  کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں سعودی ائیرپورٹ پر حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔اعلامیے میں آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر  تشویش کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button