انٹرنیشنل

امریکی صدرجو بائیڈن گوانتاناموبےجیل بند کرنا چاہتے ہیں

جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونےسےپہلےبدنام زمانہ گوانتا ناموبےجیل بند کرنےکےخواہشمند ہیں

امریکی صدرجو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونےسےپہلےبدنام زمانہ گوانتا ناموبےجیل بند کرنےکےخواہشمند ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نےپریس کانفرنس کےدوران سوال کا جواب دیتےہوئےبتایا کہ جوبائیڈن انتظامیہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کےذریعےموجودہ صورتحال کا اندازہ لگانےکےلیےکام کررہی ہے۔ انہوں نےکہا کہ یہ معاملہ پچھلی حکومت کی جانب سےوراثت میں ملا ہے۔ جین ساکی نےمزید کہا کہ امریکی صدرجوبائیڈن اپنی مدت صدارت ختم ہونےسےپہلےبدنام زمانہ گوانتاناموبےجیل بند کرنا چاہتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button