انٹرنیشنل

چینی صدر نے ملک بھر میں غربت کے خاتمہ کیلئے بڑا اعلان کر دیا

چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو پچھلے 8 سالوں میں تقریبا 100 ملین افراد کو غربت سے نجات دلانے کا سہرا جاتاہے

چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا۔دیہی غربت کے خاتمے کے لیے چین کی کوششوں کی ‘مکمل فتح’ کا اعلان کیا۔

چینی صدر نے بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں دیہی غربت کے خاتمے کے لیے چین کی کوششوں کی ‘مکمل فتح’ کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو پچھلے 8 سالوں میں تقریبا 100 ملین افراد کو غربت سے نجات دلانے کا سہرا جاتاہے، چین کے دیہاتوں میں فی کس آمدنی 1.52 ڈالر تھی۔ چین نے غربت ختم کرنے کی پالیسیز پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button