انٹرنیشنل

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ، کیپٹن ہلاک

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار گروپ کیپٹن ہلاک ہو گیا۔

 فضائیہ کے مگ21 طیارے نے وسطی انڈیا میں ائیر بیس سے ٹریننگ مشن کے لیے اڑان بھری تھی کہ وہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی فضائیہ نے مگ 21 طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں گروپ کیپٹن اے گپتا ہلاک ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button