انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

پوری دنیا میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا، انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی، مسجد کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی پوری دنیا میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا، انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی، مسجد کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔

انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی
پوری دنیا میں اسلام تیزی سے پھیلنے لگا، انگلینڈ میں عالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی، مسجد کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انگلینڈ میں بلیک برن کے علاقے میں 2 ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5 ملین پاؤنڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔ انتظامیہ کی جانب سے مسجد کے میناروں سے آنے والی آوازوں سمیت 21 اعتراضات کو حل کرنے کے بعد مسلمان بھائیوں کے ادارے عیسی فاؤنڈیشن کو یہ اجازت ملی ہے۔ عیسی فاؤنڈیشن نے مسجد کے قریب پارکنگ بنانے اورسمیت حفاظتی انتظامات کے لیے 30 ہزار پاؤنڈ دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مسجد تیارہونے کے بعد بلیک برن کی جدید شکل ہوجائے گی جس سے سب کوایسا ضرورلگے گا کہ یہ شہرمختلف کمیونیٹیزکے رہنے والوں کا مسکن ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button