انٹرنیشنل

اسرائیل نے فلسطین پر ایک اور پابندی عائد کر دی، فلسطینی وزیر خارجہ کا خصوصی سرحدی اجازت نامہ ضبط، ساتھیوں کو حراست میں لے کر 90 منٹ تک پوچھ گچھ

سرحد پر فلسطینی وزیر سے سرحد پر آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی‘ عالمی عدالت نے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کررکھا ہے

اسرائیل نے فلسطین پر ایک اور پابندی عائد کر دی، فلسطینی وزیر خارجہ کا خصوصی سرحدی اجازت نامہ ضبط، ساتھیوں کو حراست میں لے کر 90 منٹ تک پوچھ گچھ بھی کی گئی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرائم کی عالمی عدالت کی ایک میٹنگ میں جانے پر وی آئی پی بارڈر پاس ضبط کیا گیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی وزیرخارجہ کیساتھیوں کو حراست میں لے کر 90 منٹ تک پوچھ گچھ کی گئی جبکہ سرحد پر فلسطینی وزیر سے سرحد پر آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت نے اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کررکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button