انٹرنیشنل

بھارت میں کورونا پھر بے قابو; ایک دن میں ریکارڈ کیس

بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ایک روز کے دوران ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تقریباً 47 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو بھارت میں گزشتہ برس 7 نومبر سے کورونا وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک ایک دن میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور ایک لاکھ 60 ہزار افراد وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ایک کروڑ 11 لاکھ سے زائد افراد اب تک صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button