انٹرنیشنل

مصر : مسافر ٹرینوں کے حادثے میں 32 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسافرٹرینیں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔

حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک  اور 100سے زائدزخمی ہوگئے۔

حادثہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے قریب پیش آیا جہاں مسافروں نے ایک ٹرین کو ایمرجنسی بریک لگا کر روکا تھا لیکن اسی دوران پیچھے سے آئی ریل گاڑی کھڑی ٹرین سےٹکراگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button