انٹرنیشنل

عراقی وزیراعظم وفد کےہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

عراقی وزیراعظم کےسرکاری دورے پرریاض پہنچتےہی قصریمامہ میں مذاکرات ہوئےہیں

عراق کےوزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی وفد کےہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےعراقی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ عرب میڈیا کےمطابق عراقی وزیراعظم کےسرکاری دورے پرریاض پہنچتےہی قصریمامہ میں مذاکرات ہوئےہیں۔ فریقین نےسعودی عراقی رابطہ کونسل کی سطح پراجلاس کیے۔ مصطفیٰ الکاظمی کےدورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کا استحکام اورتعاون کوفروغ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button