انٹرنیشنل

چین سےمقابلہ،امریکی صدر نےکھربوں کےمنصوبوں کا اعلان کردیا

جوبائیڈن نےملک میں انفرااسٹرکچرکی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالرکےمنصوبےکا اعلان کردیا

چین سےمقابلہ،امریکی صدر نےکھربوں کےمنصوبوں کا اعلان کردیا،میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی صدرجوبائیڈن نےملک میں انفرااسٹرکچرکی بحالی کیلئے 2 کھرب ڈالرکےمنصوبےکا اعلان کردیا۔ امریکا کوعالمی معیشت میں چین سےبہتربنانےکےلئےانویسٹمنٹ پلان شامل ہے۔ جوبائیڈن نےٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی بحالی اورلاکھوں نوکریاں دینےکا وعدہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button