انٹرنیشنل

جان کیری یواےای،بھارت،بنگلا دیش کا دورہ کرینگے

جان کیری یواےای،بھارت،بنگلا دیش کےدورےپرموسمیاتی بحران پربات کرینگے

امریکا کےخصوصی صدارتی مندوب برائےموسمیات جان کیری آج سے 9اپریل تک یواےای،بھارت،بنگلا دیش کا دورہ کرینگے۔ امریکی محکمہ خارجہ سےجاری بیان کےمطابق جان کیری یواےای،بھارت،بنگلا دیش کےدورےپرموسمیاتی بحران پربات کرینگے۔ ان کےدورے کا مقصد 22اور23اپریل کوامریکا میں ہونےوالی آن لائن موسمیاتی سربراہی کانفرنس سےقبل موسمیاتی تغیرپرمشاورت کرناہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button