انٹرنیشنل

مسجد الحرام سے مسلح دہشت گرد گرفتار

مسجد الحرام کی پہلی منزل سےسیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مسلح شخص کوگرفتار کرلیا۔

 مسجد الحرام کی پہلی منزل سے گرفتار مسلح شخص دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھاسعودی  پولیس کے مطابق گذشتہ روز  تیزدھارآلے کے ساتھ ایک شخص کو پہلی منزل پر دیکھا گیا، جسے گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

مکہ مکرمہ کی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button