انٹرنیشنل

انڈونیشیا اورمشرقی تیمورمیں طوفانی بارشوں سےتباہی

،سیکڑوں مکانات زیرآب آنےسےہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئےہیں

انڈونیشیا اوراس کےپڑوسی ملک مشرقی تیمورمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچا دی،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کےنتیجےمیں 75 سےزائد افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کےڈیزازسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہےکہ ملک میں بارشوں،سیلاب اورلینڈ سیلائیڈنگ کےباعث 55 افراد کی اموات ہوچکی ہےجس میں اضافےکا بھی خدشہ ہےجبکہ 42 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ مشرقی تیمورمیں سیلابی صورتحال کےنتیجےمیں 21 افراد ہلاک ہوئےہیں،دونوں ملکوں میں ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے،سیکڑوں مکانات زیرآب آنےسےہزاروں افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button