انٹرنیشنل

بھارت:کورونا کےکیسزکی تعداد کتنی ہوگئی؟ہوشربا رپورٹ

بھارت میں پیرسےاب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئےہیں

بھارت میں پیرسےاب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئےہیں جبکہ گزشتہ روزکورونا وائرس سے 5 ماہ میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں۔ بھارت میں گزشتہ روزکوروناوائرس کےایک لاکھ پینتالیس ہزارکیسزاورسات سوچورانوے اموات ہوئیں۔ کورونا سے سب سےزیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹرا میں آج سے پیرکی صبح سات بجےتک ویک اینڈ لاک ڈاون نافذ کردیاگیا جبکہ مکمل لاک ڈاون کرنے پرآل پارٹیزاجلاس آج ہوگا۔ راجستھان کے9شہروں میں30اپریل تک رات کا کرفیونافذ کردیاگیاہےجبکہ بھارت کی متعدد ریاستوں میں کوروناویکسین کی قلت ہوگئی ہے۔ بھارت میں پیرسےاب تک 5 مرتبہ ایک لاکھ سےزائد کوروناکیسزرپورٹ ہوئےہیں جب کہ گذشتہ روزکوروناسے 5 ماہ میں سب سےزیادہ اموات ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.