انٹرنیشنل

بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے شوپیاں ضلع میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا. قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم سی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات سے اب تک بھارتی فوج 10کشمیری نوجوانوں کوشہید کرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.