انٹرنیشنل

بھارتی کسانوں کے احتجاج پر حکومت کونسا قدم اٹھائے گی؟ جبکہ کاشتکار کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ ہمسایہ ملک سے تشویشناک خبر سامنے آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا

امریکا میں بھارتی کسانوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، سان فرانسسکو شہر میں ہونے والے احتجاج میں امریکیوں نے بھی شرکت کی

بھارتی کسانوں کے احتجاج پر حکومت کونسا قدم اٹھائے گی؟ جبکہ کاشتکار کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ ہمسایہ ملک سے تشویشناک خبر سامنے آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ امریکا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ دلی دھرنے میں شریک مزید دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکا میں بھارتی کسانوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، سان فرانسسکو شہر میں ہونے والے احتجاج میں امریکیوں نے بھی شرکت کی۔ شرکا نے مودی کے خلاف اور کسانوں کے حق میں نعرے لگائے۔ دلی دھرنوں میں شریک مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ایک سو انتالیس روز سے جاری احتجاج میں تین سو باون کسان جان دے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.