انٹرنیشنل

ایران کا ایٹمی پروگرام،امریکانےحیران کن رد عمل دیدیا

بیان کےمطابق امریکا ایران کےیورینئم افزودگی بڑھانےکےاعلان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے

ایران کےیورینئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانےپرامریکا کا ردعمل سامنےآگیا۔ وائٹ ہاؤس سےجاری بیان کےمطابق امریکا ایران کےیورینئم افزودگی بڑھانےکےاعلان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ امریکا نے ردعمل میں کہا کہ ایران کےاشتعال انگیزاعلان پرتشویش ہے، ویانا میں جوہری معاہدے پر مذاکرات جاری رہنے کی توقع ہے۔ واضح رہے کہ ایران نے آج سے یورینیئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانےکااعلان کردیا۔ یورینئم افزودگی 60 فیصد تک کرنے کے فیصلے کا اعلان نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.