انٹرنیشنل

مسجد الحرام؛ صحن مطاف میں بھی خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات

مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو  صحن مطاف میں بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

صحن مطاف میں مامور خاتون اہلکار کی تصویر سعودی وزارت داخلہ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر  شیئر کی گئی ہے۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار ، خواتین عمرہ زائرین کو  رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہی ہیں۔

https://twitter.com/MOISaudiArabia/status/1384160860495437840/photo/1

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.