انٹرنیشنل

اب ہم افغانستان میں مزید نہیں رک سکتے کیونکہ اب ہمیں چین پر؟ امریکی فوجیوں کے ہوشرباء بیانات سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ایک نئی ہلچل مچ گئی

جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر اپنے وسائل کو خرچ کرنا ہے، یہ وقت ہے کہ افغانستان کے عوام خود آگے آئیں

اب ہم افغانستان میں مزید نہیں رک سکتے کیونکہ اب ہمیں چین پر؟ امریکی فوجیوں کے ہوشرباء بیانات سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ایک نئی ہلچل مچ گئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جنگ زدہ ملک نکالنے کا مقصد اب توجہ چین پر رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے فوج نکالنے کا مقصد چین پر اپنے وسائل کو خرچ کرنا ہے، یہ وقت ہے کہ افغانستان کے عوام خود آگے آئیں، دہشتگردی کا خطرہ اب افغانستان کے بجائے دوسری جگہوں پر منتقل ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں خانہ جنگی کسی کے مفاد میں نہیں، اگر طالبان حکومت کا حصہ بننا اور اپنا اقتدار تسلیم کرواناچاہتے ہیں تو سیاسی عمل کا حصہ بننا ہوگا، ہمارا مقصد افغانستان میں 4 دہائیوں سے جاری کشیدگی کا حل ڈھونڈنا ہے، امریکا افغان فورسز کی ٹریننگ جاری رکھے گا، اب تک 3لاکھ فوجیوں کو ٹریننگ دی جا چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.