انٹرنیشنل

بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے

نئی دہلی معروف مذہبی اسکالر مولانا وحید الدین خان انتقال کر گئے۔

مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کورونا کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔مولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.