انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

خدا کی لاٹھی بے آواز‘ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارتی ہندو مسلمانوں کے آگے ہاتھ جوڑنے پر مجبور، رمضان المبارک میں کورونا سے نجات کیلئے خصوصی دعا کی اپیل

ممبئی پولیس اہلکار مسلم کمیونٹی سے کورونا وائرس سے نجات کے لیے رمضان المبارک میں خصوصی دعا کرنے کی اپیل کر رہا ہے

خدا کی لاٹھی بے آواز‘ ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارتی ہندو مسلمانوں کے آگے ہاتھ جوڑنے پر مجبور، رمضان المبارک میں کورونا سے نجات کیلئے خصوصی دعا کی اپیل۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر مسلم کمیونٹی سے رمضان المبارک میں اس وبا سے نجات کی دعا کرنے کی اپیل بھی کی گئی۔ ممبئی پولیس کے ایک اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پولیس اہلکار مسلم کمیونٹی سے کورونا وائرس سے نجات کے لیے رمضان المبارک میں خصوصی دعا کرنے کی اپیل کر رہا ہے۔ ویڈیو میں موجود پولیس اہلکار نے مسلم کمیونٹی کے لیے رمضان المبارک کے حوالے سے نیک تمناں کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ آپ سب کی مراد پوری کرے۔ ہم درخواست کرتے ہیں کہ جو لوگ نماز ادا کرتے ہیں، برائے مہربانی اللہ تعالی سے گزارش کیجئیے کہ یہ کورونا جو ہمارے لوگوں کو لے کر جا رہا ہے، تکلیفوں میں ڈال رہا، اس کو ختم کر دے۔ پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ تراویح کی نماز میں مانگی جانے والی دعا جلدی سنی جاتی ہے لہذا آپ تہہ دل سے نماز میں یہی مانگیں کہ کورونا ہمارے شہر اور ملک سے چلا جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.