انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

امریکانے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے کیوں روک دیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ دنیا بھر کے سیاحوں سمیت پاکستان کے شہری بھی حیران رہ گئے

امریکا نے اپنے شہریوں کو کورو ناوائرس کے مثبت کیسزکی شرح میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی

امریکانے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے کیوں روک دیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ دنیا بھر کے سیاحوں سمیت پاکستان کے شہری بھی حیران رہ گئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں کورونا کیسز کے ہائی لیول کی وجہ سے لیول 4 ایڈوائزری جاری کردی اور Do-Not-Travel کی سخت ہدایت دے دی ہے۔ سفارتخانے کے مطابق امریکہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے پاکستان کے لیے لیول فور ہیلتھ ایڈوائزری جاری کی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کا لیول بہت ہی زیادہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.