انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

چین سے دوستی کا انعام، ایران کو اقوام متحدہ میں ایسی ذمہ داری سونپ دی گئی کہ امریکا سمیت پورا یورپ ہکا بکا رہ گیا، یہودی لابی میں سنسنی پھیلا دینے والی خبر

اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے رائے شماری کے دوان 45 رکن ممالک میں ایران کا انتخاب کیا گیا

چین سے دوستی کا انعام، ایران کو اقوام متحدہ میں ایسی ذمہ داری سونپ دی گئی کہ امریکا سمیت پورا یورپ ہکا بکا رہ گیا، یہودی لابی میں سنسنی پھیلا دینے والی خبر آگئی

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں خواتین کی صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کی نگران کونسل میں ایران کی شمولیت پر انسانی حقوق کے کارکنوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یو این مانیٹری کونسل پر کڑی تنقید کی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے اقوام متحدہ کے اس اقدام کو ایران میں خواتین کے لیے یوم سیاہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے رائے شماری کے دوان 45 رکن ممالک میں ایران کا انتخاب کیا گیا۔ اس بین الاقوامی ادارے کا مشن صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.