انٹرنیشنل

طالبان امن نہی بلکہ دہشت گردی؟امریکا کو ہلا دینےوالا دعویٰ

افغان این ڈی ایس چیف احمد زئی سراج کا کہنا ہےطالبان امن میں دلچسپی نہیں رکھتے

طالبان امن نہی بلکہ دہشت گردی؟امریکا کو ہلا دینےوالا دعویٰ،سامنے آگیا افغان این ڈی ایس چیف احمد زئی سراج کا کہنا ہےطالبان امن میں دلچسپی نہیں رکھتے،دوحا معاہدے کےبعد طالبان کی کارروائیوں میں 24فیصد اضافہ ہوا،رہا کئےگئےبہت سےطالبان قیدی دوبارہ جنگ میں شامل ہوگئے،اب مزید طالبان قیدیوں کی رہائی کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔

افغان این ڈی ایس چیف احمدزئی سراج نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ طالبان تمام وسائل بروئےکارلاتےہوئےافغان فورسزکیخلاف تشدد جاری رکھےہوئےہیں،جبکہ افغانستان ہمیشہ امن کا داعی رہا ہے۔ انہوں نےکہا کہ پانچ ہزارطالبان قیدیوں کی رہائی امن عمل میں مددگارثابت نہیں ہوئی،افغانستان میں طالبان کی مدد کےبغیرکوئی دہشتگرد گروپ آپریٹ نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کےدہشتگرد گروپوں سےاب بھی آپریشنل تعلقات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.