انٹرنیشنل

سعودی عرب کی حکومت نے حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین لگوانے کی اجازت دی یا نہیں؟ عر ب دنیا سے آنے والی خبر نے دھماکہ کر کے سب کو چونکا کر رکھ دیا

سعودی عرب میں حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی اجازت، حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگوانے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں

سعودی عرب کی حکومت نے حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین لگوانے کی اجازت دی یا نہیں؟ عر ب دنیا سے آنے والی خبر نے دھماکہ کر کے سب کو چونکا کر رکھ دیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خصوصی سائنس کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگوانے کے لیے خود کو رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں کیوں کہ ٹرائل میں فائزر کی کورونا ویکسین کا حمل میں بے ضرر ہونا ثابت ہوگیا ہے۔ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات نے بھی ایسی خواتین جو بچوں کو دودھ پلا رہی ہیں کو بھی فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ایسی خواتین جو حاملہ ہونے کے لیے علاج کروا رہی ہیں انہیں بھی ویکسین لگانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.