انٹرنیشنل

جرمنی کےکلینک پرحملہ،کتنےافراد ہلاک ہوئے،قاتل کون تھا؟

کلینک پرمعمرشخص نےحملہ کرکے 4 افراد کوہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا

جرمنی کےکلینک پرحملہ،کتنےافراد ہلاک ہوئے،قاتل کون تھا؟،جرمنی میں ایک کلینک پرحملےکےنتیجےمیں 4 افراد ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق جرمنی میں ایک کلینک پرمعمرشخص نےحملہ کرکے 4 افراد کوہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کےبعد حملہ آورکوگرفتارکرلیا جس کی عمر 51 سال ہےاوروہ کلینک کا سابقہ ملازم ہے،حملےکی وجہ سامنےنہیں آسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.