انٹرنیشنل

آزادی صحافت کو شدید خطرہ،یورپی یونین نے خبردارکردیا

صحافیوں کےلیےکام کرنےکے سخت ماحول کےعلاوہ ان پرشدید معاشی اورسیاسی دباؤمیں اضافہ ہورہا ہے

آزادی صحافت کو شدید خطرہ،یورپی یونین نے خبردارکردیا،یورپی یونین نےمتنبہ کیا ہےکہ دنیا بھرمیں آزادی صحافت کوشدید خطرہ لاحق ہے۔ جاری کردہ اعلامیےمیں یورپین کمیشن نےکہا کہ آج جب آزاد اورخود مختارمیڈیا رپورٹنگ کی سب سےزیادہ ضرورت ہے،آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔ صحافیوں کےلیےکام کرنےکے سخت ماحول کےعلاوہ ان پرشدید معاشی اورسیاسی دباؤمیں اضافہ ہورہا ہے۔ یورپین یونین نےاس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آزادی صحافت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.