انٹرنیشنل

سعودیہ، آج سےتراویح اورتہجد ساتھ ادا کی جائیں گی

سعودی وزارت اسلامی امورکےمطابق تراویح، تہجد اورعشاء کا دورانیہ 30 منٹ کا ہوگا

آج سےسعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اورتہجد ساتھ ادا کی جائیں گی۔ سعودی وزارت اسلامی امورکےمطابق تراویح، تہجد اورعشاء کا دورانیہ 30 منٹ کا ہوگا۔ وزارت اسلامی امورکا کہنا ہےکہ تینوں نمازیں نصف گھنٹےمیں ادا کرنا ہوں گی۔ ادھرسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانےوالے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفرکی اجازت ہوگی۔ وزارت داخلہ کے مطابق 17 مئی رات ایک بجےسےسعودی شہریوں کےبیرون ملک سفرسےپابندی اٹھالی جائےگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.