انٹرنیشنل

بھارت:الیکشن پرجشن،کورونا پابندیاں ہوا میں اڑادیں

بنگال اورتامل ناڈو میں سماجی فاصلے کےبغیراور بنا ماسک کے لوگ سڑکوں پر رقص کرتے رہے

بھارت میں ریاستی اسمبلیوں کے نتائج پر لوگوں نے جشن منایا اور ایسا کرتے ہوئے کورونا پابندیوں کو ہوا میں اڑا دیا۔  مغربی بنگال اور تامل ناڈو میں سماجی فاصلے کے بغیر اور  بنا ماسک کے لوگ سڑکوں پر رقص کرتے رہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق  بھارت کی 5 ریاستی اسمبلیوں کے ووٹوں کی گنتی آج رات تک جاری رہے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کے باعث جیت کے جشن پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.