انٹرنیشنل

کامیاب ترین شخص کی شادی ناکام؛ بل گیٹس نے راستے جدا کر لئے

دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔

ٹوئٹر پر بل گیٹس اور میلنڈا نے پیغام جاری کیا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایک جوڑے کے طورپر مزید آگے نہیں چل سکتے، اس لیے ہم نے بہت سوچ سمجھ کر شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جوڑے نے اپنے پیغام میں میلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.