انٹرنیشنل

بھارت میں کورونا وائرس نے کتنی انت مچائی ہوئی ہے؟ امریکی نشریاتی ادارے کی سنسنی مچاتی ہوئی رپورٹ سامنے آنے کے بعد بھارت سمیت پوری دنیا ہل کر رہ گئی

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید4 لاکھ 14 ہزار افراد وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

بھارت میں کورونا وائرس نے کتنی انت مچائی ہوئی ہے؟ امریکی نشریاتی ادارے کی سنسنی مچاتی ہوئی رپورٹ سامنے آنے کے بعد بھارت سمیت پوری دنیا ہل کر رہ گئی

امریکی نشریاتی ادارے کی شائع کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید4 لاکھ 14 ہزار افراد وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3915 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ بھارت میں ایک ہفتے میں کورونا کے 15 لاکھ 70 کیسز کا اضافہ ہوا ہے اور گنجان آباد شہروں میں پھوٹنے والی وبا دور دراز کے علاقوں میں بھی پھیل گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.