انٹرنیشنل

چینی راکٹ کا ملبہ جزائزمالدیپ کے قریب گرگیا

چینی حکام کا کہنا ہےکہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہےکہ راکٹ کا ملبہ مالدیپ کےکسی جزیرے پر بھی گرا ہے یا نہیں

غیرملکی میڈیا کےمطابق چینی راکٹ کےملبےکا زیادہ ترحصہ خلا میں ہی جل گیا تھا جب کہ چینی حکام کا کہنا ہےکہ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہےکہ راکٹ کا ملبہ مالدیپ کےکسی جزیرے پربھی گرا ہےیا نہیں۔ خیال رہےکہ چینی راکٹ فائیوبی میں ماڈیول 29 اپریل کوخلا میں بھیجا گیا تھا،اس راکٹ کا 23 ٹن وزنی بوسٹرشروع میں گرنےکےبجائےمدارتک چلا گیا تھا جب کہ عام طورپرراکٹ کےبوسٹراسٹیج لانچنگ کےفوری بعد ہی زمین کی جانب واپس لوٹ آتےہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.