انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

طالبان نےامن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو؟امریکا نےبجلیاں گرادیں

طالبان نےامن معاہدے کی خلاف ورزی کی توامریکی فوج ایک بارپھر؟امریکی نمائندے زلمےخلیل زاد اٖگان طالبان پربجلیاں گرادیں،سنسنی پھیل گئی

طالبان نےامن معاہدے کی خلاف ورزی کی توامریکی فوج ایک بارپھر؟امریکی نمائندے زلمےخلیل زاد اٖگان طالبان پربجلیاں گرادیں،سنسنی پھیل گئی، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر طالبان نے امن کے بجائے جنگ کو ترجیح تو دی تو اپنے دوستوں کی مدد کے لیے امریکی فوج دوبارہ آئے گی۔

امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا مزید کہنا تھا کہ عالمی سطح پر جنگ کے خاتمے کی کاوشیں اور کسی بھی مسئلے کے فوجی حل کو مسترد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس سے افغانستان میں امن کی راہ ہموار ہوئی ہے جسے کسی بھی قیمت دوبارہ سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ زلمے خلیل زاد نے حال ہی میں ازبکستان، قطر، افغانستان اور تاجکستان کے دورے سے لوٹے ہیں اور برلن میں اتحادیوں کے اہم اجلاس میں بھی شرکت کی تھی جس کا مقصد امریکی فوجیوں کے 11 ستمبر تک بحفاظت واپسی کا انتظام کرنا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.