انٹرنیشنل

چین مریخ پر پہنچنے والا دوسرا ملک بن گیا

چین امریکا کے بعد مریخ پر پہنچنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے، چین کا خلائی مشن کامیابی سے مریخ پر لینڈ کر گیا۔

چین کی بغیر انسان والی خلائی گاڑی نے مریخ پر کامیاب لینڈنگ کی ہے، جس کے بعد چین مریخ پر پہنچنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔چینی تحقیقاتی خلائی گاڑی مریخ کی سطح پر حالات کا جائزہ لے گی، مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور زندگی کے امکانات تلاش کیے جائیں گے۔

یہ زھورونگ (Zhurong) نامی روور (خلائی گاڑی) آگ کے چینی اساطیری دیوتا کے نام سے منسوب کی گئی ہے، جو ہفتے کی صبح مریخ کے پہلے سے منتخب شدہ علاقے یوٹوپیا پلانیٹیا میں پر اتری۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.