انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

کورونا میں مبتلا مریضوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، کرغزستان میں کورونا وائرس کی ہزاروں ویکسین کیسے اور کیوں ضائع ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا

سرکاری کلینک میں موبائل فون چارج کرنے کے لیے عملے کے کسی فرد نے فرج کو بند کرنے کی وجہ سے کورونا ویکسین ضائع ہو گئیں

کورونا میں مبتلا مریضوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، کرغزستان میں کورونا وائرس کی ہزاروں ویکسین کیسے اور کیوں ضائع ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آنے کے بعد تہلکہ مچ گیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کرغزستان کے شہر بشکک کے سرکاری کلینک میں موبائل فون چارج کرنے کے لیے عملے کے کسی فرد نے فرج کو بند کردیا تھا جس کے باعث اس میں موجود روسی کورونا ویکسین کی ایک ہزار خوراکیں ضائع ہوگئیں۔ حکام کے مطابق خراب ہونے والی ہزار خوراکیں روس کی عطیہ کردہ ویکسین میں شامل تھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.