انٹرنیشنل

مسکراہٹ بکھیرنے والی مشہور ویڈیو لاکھوں ڈالرز میں نیلام

یہ ویڈیو 2007ء میں یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی اس ویڈیو کا دورانیہ 55 سکینڈ تھی جو بہت مقبول ہوئی تھی یہ ویڈیو ساڑھے 7 لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئی

لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی مشہور ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوگئی۔اس ویڈیو میں دو ننھے بھائی ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 2007ء میں یوٹیوب پر ڈالی گئی 55 سیکنڈ کی ویڈیو خوب مقبول ہوئی تھی جس میں دو ننھے منے بھائی ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔ چھوٹا بھائی بڑے کی انگلی پر کاٹتا ہے اور یہ ویڈیو ‘چارلی بِٹ مائی فنگر’ مشہور ہوجاتی ہے۔ یہ ویڈیو اب ساڑھے 7 لاکھ امریکی ڈالرز یعنی ساڑھے 16 کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام کردی گئی ہے۔ نیلامی کے بعد ویڈیو جلد سائٹ سے ہٹادی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.